Friday, 25 January 2019

Kalonji benefits for weight loss, constipation, hair, skin, joint pain, heart, bawaseer & periods

وہ افراد جن کو اعصابی اوردماغی کمزوری ، نزلہ‘ زکام‘ نظر کی کمزوری‘ چھینکیں نہ رکتی ہوں اور ناک سے پانی بہتا ہو ‘ سردی یا گرمی میں موسم کی تبدیلی سے فلو‘ نزلہ‘ الرجی ہواور جوڑوں یا کمر کا پرانا دردہو گیس‘ تبخیر‘ معدے کی پرانی سے پرانی تکلیف‘ دائمی قبض اور کھانا کھانے کے بعد کھٹی ڈکاریں‘ تیزابیت‘ جلن ہو، موٹاپے اور بڑھے ہوئے پیٹ سے تنگ ہوں یہ سیاہ دانے استعمال کریں ۔۔۔۔

Thursday, 17 January 2019

FLAXSEEDS ... The World's Healthiest SEEDS (Urdu / Hindi)


مرد و خواتین کے لیے سونے سے بھی زیادہ قیمتی ہیں یہ دانے


Friday, 23 November 2018

Sabudana, Sago Pearls benefits for babies, birth defects, pregnancy, muscle growth, bone health

بچپن میں جب کبھی بیمار ہوجاتے  ، خاص طور پر بخار یا ٹائیفائیڈ ہوتا تو ڈاکٹر صاحب کی کڑوی کسیلی دوائوں اور انجکشن کے ساتھ ساتھ پرہیز کی ھدایت بھی ملتی تھی۔ ڈاکٹر صاحب کہتے کہ ان کو ہلکی غذا دیجئے۔ والد صاحب یا والدہ محترمہ پوچھتیں کہ ہلکی غذا میں کیا دیا جائے تو اکثر ڈاکٹر صاحب کہتے کہ چائے بسکٹ، ساگو دانہ، دلیہ دودھ ڈال کر یا پھر مونگ کی دال کی کھچڑی جس میں دال دو حصے اور چاول ایک حصہ ہو۔ باقی تمام اشیا تو عام ہوتیں مگر ہم ہمیشہ ساگو دانہ کے بارے میں سوچتے کہ یہ کیا چیز ہے اور کہاں سے نکلتی ہے کیونکہ یہی ایک چیز صرف اس وقت بطور غذا دی جاتی تھی تو آئیے پہلے دیکھتے ہیں کہ یہ ساگو دانہ آخر ہے کیا چیز!!!

ساگو دانہ ایک پام نما درخت جس کو کہ ساگو پام کہا جاتا ہے کے تنے کے درمیانی حصے سے نکالا جاتا ہے۔یہ سفید اور گول چھوٹے چھوٹے موتیوں جیسے دانے ہوتے ہیں جنہیں ہندی میں سابو دانہ بھی کہتے ہیں ۔عام طور پر ساگو دانہ پیٹ کی بیماری سے بچاؤ یا پھر بیمار اور کمزور بچوں کی خوراک کے حوالے سے جانا جاتا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ ساگو دانہ ان تمام اجزا سے بھرپور ہوتا ہے جن کی ہمارے جسم کو اشد ضرورت ہوتی ہے-  

آئیے ہیلتھ ایم ایزی چینل کی اس ویڈیو میں جانتے ہیں کہ ساگو دانہ کو اپنی خوراک میں شامل کرنے سے آپ یا آپکے بچوں ، حاملہ خواتین اور کمزور یا بزرگ افراد کو کتنے فوائد حاصل ہوسکتے ہیں؟