This Blog is about all general health related issues in Urdu, Urdu Totkay, Health News in Urdu, health tips, beauty tips & ghareloo totkay, Islamic Knowledge in Urdu
وہ افراد
جن کو اعصابی اوردماغی کمزوری ، نزلہ‘ زکام‘ نظر کی کمزوری‘ چھینکیں نہ رکتی ہوں
اور ناک سے پانی بہتا ہو ‘ سردی یا گرمی میں موسم کی تبدیلی سے فلو‘ نزلہ‘ الرجی
ہواور جوڑوں یا کمر کا پرانا دردہو گیس‘ تبخیر‘ معدے کی پرانی سے پرانی تکلیف‘
دائمی قبض اور کھانا کھانے کے بعد کھٹی ڈکاریں‘ تیزابیت‘ جلن ہو، موٹاپے اور بڑھے
ہوئے پیٹ سے تنگ ہوں یہ سیاہ دانے استعمال کریں ۔۔۔۔